Author Topic: اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے زیراہتمام سندھ رائٹرزکانفرنس یکم فروری کو ہوگی  (Read 1714 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے زیراہتمام سندھ رائٹرزکانفرنس یکم فروری کو ہوگی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکادمی ادبیاتِ پاکستان کی جانب سے ایک روزہ سندھ رائٹرز کانفرنس اتوار یکم فروری کو آرٹس کونسل میں ہو گی۔ افتتاحی اجلاس ساڑھے دس بجے صبح ہوگا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کریں گے۔


شکریہ جنگ