Author Topic: کینٹ اینڈ گیریژن اسکولوں میں آج سے مکمل تعلیمی سرگرمیاں بحال  (Read 659 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کینٹ اینڈ گیریژن اسکولوں میں آج سے مکمل تعلیمی سرگرمیاں بحال
راولپنڈی :فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ اینڈگیریژن ڈائر یکٹوریٹ (ایف جی ای آئی) کے زیر انتظام ملک بھر کے تعلیمی ادارے (آج ) یکم مارچ سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے ۔
اعلان کے تحت تمام تعلیمی اداروں میں50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی بھی ختم کردی گئی ۔
ایف جی ای آئی کے اعلان کے مطابق یکم مارچ سے تمام تعلیمی ادارے 5 دن کلاسوں کے معمول پر واپس آجائیں گے تمام تعلیمی اداروں میں 100فیصد طلبا و طالبات کو بلانے کی اجازت دی گئی ہے