PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: AKBAR on January 13, 2022, 11:58:05 PM

Title: نصبابی کتابوں کی چھپائی کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے
Post by: AKBAR on January 13, 2022, 11:58:05 PM
نصبابی کتابوں کی چھپائی کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے
محکمہ سکول ایجوکیشن نےنئے تعلیمی سال کی نصابی کتب کی چھپائی کے لیے طلبہ کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کام تیز کردیاہے ۔درسی کتب کے ساتھ ساتھ قرآنی تعلیم کے لیے بھی طلبہ کو کتب مہیا کی جائیں گی ۔
جس میں ابتدائی قرانی تعلیم کے لیے نورانی قائدہ، ابتدائی قائدہ،تجویدی قائدہ اور سپارے طلبہ کو جماعت کے مطابق دئیے جائیں گے ۔
سٹوڈنٹس انفارمیشن سسٹم (سیس) پر طلبہ کا مذہب کے حوالےسے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کو تیز کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔غیر مسلم طلبہ کو اخلاقیات کا مضمون پڑھایا جائے گا ۔