Author Topic: پشاور یونیورسٹی بی اے بی ایس سی امتحان 2021کے نتائج  (Read 694 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پشاور یونیورسٹی  بی اے بی ایس سی امتحان 2021کے نتائج
پشاور یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کردیا
بی ایس سی میں جناح کالج فار ویمن پشاور کی طالباتبازی لے گئی۔
عالیہ رفیق نے 481 نمبر لیکر پہلی ، سیدہ عائشہ نقوی نے 478 نمبر لیکر دوسری اور نمرہ فلک ناز نے 468 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
بی اے میں ایف جی ڈگری کالج فار ویمن پشاور کی مدیحہ نے 434 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
پرائیویٹ امیدوار امنہ امتیاز نے413 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
جناح کالج فارویمن کی طالبہ فائزہ احمد نے 411 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی امتحان میں 24831 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔
11675 امیدوار کامیاب ہوئے ، نتیجہ 47 فیصد رہا۔