PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on February 20, 2020, 02:58:38 PM

Title: گورنمنٹ ایم او کالج کے پرنسپل کو چیئر مین لاہور تعلیمی بورڈ کا عارضی چارج دینے ک
Post by: sb on February 20, 2020, 02:58:38 PM

گورنمنٹ ایم او کالج کے پرنسپل کو چیئر مین لاہور تعلیمی بورڈ کا عارضی چارج دینے کا فیصلہ
لاہور: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کاکہنا ہے وزیر اعلیٰ کو جن تین ناموں کی سمری بھجوائی گئی تھی اس میں سرفرست نام ریاض ہاشمی کا تھا ۔منظوری کے بعدتعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا ۔ ریاض ہاشمی اس سے قبل ملتان تعلیمی بورڈ کے بھی چیئرمین رہے ہیں ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی