PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 14, 2020, 02:08:47 PM

Title: امتحان 20 اکتوبر سے شروع
Post by: sb on October 14, 2020, 02:08:47 PM

امتحان 20 اکتوبر سے شروع
ملتان: زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام بی کام حصہ اول ، دوم کے سالانہ امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہوں گے
ایل یل بی حصہ سوم ، تین سالہ اور 5سالہ پروگرام کا دوسر ا سالانہ امتحان 3 نومبر سے شروع ہوگا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی