Author Topic: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تحت 8تا10اگست تربیتی کیمپ وارک یونیورسٹی میںمنعقد  (Read 1175 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تحت 8تا10اگست تربیتی کیمپ وارک یونیورسٹی میںمنعقد
   
آکسفورڈ (پ ر) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام نوجوانوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے تین روزہ تربیتی کیمپ 8 سے 10 اگست تک وارک یونیورسٹی میں ہو گا جس میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری، جامع اموی دمشق شام کے امام شیخ اسعد محمد سعد الصاغرجی، قاہرہ یونیورسٹی کے پروفیسر یحییٰ الجمال، کیمبرج یونیورسٹی کے شیخ عبدالحکیم مراد، شیخ عبدالرحمن الحمامی اور فوٹوگرافر پیٹر سنڈرز لیکچرز دیں گے۔ انتظامی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر زاہد کے مطابق رجسٹریشن کے لئے 23 جون آخری تاریخ ہے۔ پروگرام مکمل طور پر انگریزی زبان میں ہو گا۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"