Examination Board > FBISE Islamabad
فیڈرل بورڈ ، انٹرپارٹ ون نتائج کا اعلان، 62فیصد کامیاب
(1/1)
sb:
فیڈرل بورڈ ، انٹرپارٹ ون نتائج کا اعلان، 62فیصد کامیاب
اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے بدھ کو انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات ایم علیم قریشی کے مطابق امتحانات میں 71ہزار 552طلباء و طالبات نے شرکت کی جن میں سے 44ہزار 656کامیاب ہوئے۔ مجموعی نتیجہ 62اعشاریہ 41فیصد ،ریگولر کا 64جبکہ پرائیویٹ کا نتیجہ 22فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ اسلام آباد 22 اگست 2019ء کو شائع
Mohammad umer ikram:
Thanks for this information.
Navigation
[0] Message Index
Go to full version