Author Topic: منہاج یونیورسٹی میں سوشل میڈیا پرایک روزہ ورکشاپ  (Read 306 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

منہاج یونیورسٹی میں سوشل میڈیا پرایک روزہ ورکشاپ
 لاہور:منہاج القرآن کے میڈیا ڈائریکٹر اور سوشل میڈیا ورکنگ کونسل کے گروپ ہیڈ نوراللہ صدیقی نے منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا
سوشل میڈیا کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے ، اس کے مثبت استعمال کیلئے تربیت بہت ضروری ہے ، ڈائریکٹر اکیڈمک خرم شہزاد نے بھی خطاب کیا اور 26,25 جنوری کو منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالی تیسری ورلڈ اسلامک اکنامک اینڈ فنانس کانفرنس کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی ۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 15 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"