Author Topic: منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام لاک ڈائون سے متاثر افراد میں لنچ باکس تقسیم  (Read 385 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام لاک ڈائون سے متاثر افراد میں لنچ باکس تقسیم
لاہور: منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام لاک ڈائون سے متاثر افراد میں 6سے 20اپریل تک لنچ باکس کی تقسیم شروع کر دی گئی ۔

 وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان نواز میمن کی موجودگی میں غربا اور مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  08 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"