منہاج یونیورسٹی میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب
لاہور :جس میں رہنما تحریک انصاف سعدیہ سہیل رانا ،وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد ،صدر یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی عرفان بٹ اورنائب صدر اقرا پارس نے بھی شرکت کی۔یونیورسٹی میں شجر کاری مہم کے حوالے سے پودا لگایا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ27 اگست 2020 کو شائع ہوئی