Author Topic: منہاج یونیورسٹی میں تعمیر پاکستان کے حوالے سے سیمینار  (Read 278 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

منہاج یونیورسٹی میں تعمیر پاکستان کے حوالے سے سیمینار
 لاہور:منہاج یونیورسٹی میں’تعمیر پاکستان اور دہشتگردی کے خلاف جنگ‘کے موضوع پرسیمینار کا اہتمام کیا گیا

نامور سائنسدان ڈاکٹر جوشف ہپلرنے خصوصی لیکچر دیا۔انہوں نے کہا نائن الیون کے بعد سے لے کر اب تک پاکستان دہشت گردوں کیخلاف نبرد آزما ہے ،بیشتر ممالک دہشتگردی کی صحیح معنوں میں تعریف کے حوالے سے اتفاق رائے نہیں رکھتے ۔اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں واضح فرق ہے لیکن تاحال اقوام متحدہ دہشت گردی کی بین الاقوامی سطح پر متفقہ طور پر تعریف کرنے میں ناکام رہی ہے ۔تقریب میں وی سی منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد ، ڈاکٹر القماخواجہ اور ڈاکٹر عادل عرفان نے بھی شرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"