Examination Board > FBISE Islamabad

فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج

(1/1)

AKBAR:
فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج
وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ، اعلان جمعہ کو تعلیمی بورڈ میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا جس کی مہمان خصوصی فیڈرل سیکرٹری ایجوکیشن ناہید درانی تھیں۔
اس موقع پر چئیرمین فیڈرل بورڈ قیصر عالم بھی موجود تھے۔ نتائج کے مطابق مجموعی طور پر 35ہزار سے زائد طلبہ پیپر دینے آئے، 50فیصد سے زائد فرسٹ ڈویژن میں پاس ہوئے، امپروومنٹ کرنیوالے 19147سٹوڈنٹس فرسٹ ائیر اور 7656سیکنڈ ائیر امتحانات میں حاضر ہوئے۔
اس موقع پر وفاقی سیکرٹری تعلیم ناہید درانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ فیڈرل بورڈ نے مختصر عرصے میں ریفارمز متعارف کروائیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے ای مارکنگ کا آغاز کیا ہے اس سے ملک کے بڑی تعداد میں سکول فیڈرل بورڈ سے منسلک ہونا چاہیں گے۔
 قیصر عالم نے کہا کہ بین الاقوامی معیار کے مطابق سال میں دو بار امتحانات لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے دوران طلباء کی تیاری نہ ہونے کی وجہ سے سپیشل امتحان لینے کا فیصلہ کیا گیا۔اسپیشل امتحان میں سالانہ امتحان کی طرز پر اختیاری مضامین کے امتحان ہوئے

AKBAR:
FBISE Results HSSC Second Annual Exams 2021

The Federal Board of Intermediate and Secondary Education (FBISE) announced the results of HSSC I and HSSC II Second Annual Exams 2021 on Friday.
Results portal on official FBISE website goes online at 3:30pm
The results portal went online at 3:30pm.

Federal Secretary Ministry of Federal Education & Professional Training (MOFEPT), Naheed S Durrani, was the chief guest of the result declaration ceremony, as notified by the board a day earlier.
The results can be viewed here.
Alternatively, students can view the results by:
(1) Sending SMS on 5050 with the format: FB(Space)[Roll Number] to obtain result on mobile.
(2) Calling (051) 9269555-59.

Navigation

[0] Message Index

Go to full version