Crreer Planning In Pakistan > Home Economics
فیس اور دیگر اخراجات
(1/1)
Haji Hasan:
گھریلو معاشیات ایف ایس سی سال اول میں داخلے كے لیے طالبات كو
تقریباًدو سو روپے كے تعلیمی اخراجات برداشت كرنے ہوتے ہیں
۔گھریلو معاشیات میں طالبات چونكہ زیادہ تر تجرباتی كام كرنے ہوتے
ہیں ۔لہذا تجربوں كے لیے سامان كی خریداری پر اچھی خاصی رقم خرچ
كرنی ہوتی ۔ایك محتاظ اندازے كے مطابق ایف ایس سی سال اول میں
تقریبا ساڑھے تین ہزار،سال دوم میں تقریبا دو ہزار ،بی ایس سی میں سال
اول میں تقریبا تین ہزار سال دوم میں ساڑھے تین ہزار روپے ایك طالبہ
كو خرچ پڑتے ہیں ۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version