Crreer Planning In Pakistan > Home Economics

مواقع

(1/1)

Haji Hasan:
پاكستان كے سات گھریلو معاشیات كے اداروںسے تقریبا ٠٠٦

گریجوایٹس ،تقریبا ٠٠١ پوسٹ گریجوایٹس طالبات ہر سال فارغ التحصیل

ہوتی ہیں ۔جو خواتین ملازمت كرنا چاہتی ہیں ان كے لیے بے شمار مواقع

ہوتے ہیں ۔اپنے متعلقہ جس شعبے میں بھی جائیں انہیں فوراًملازمت مل

سكتی ہے جبكہ منتظمہ كی حیثیت سے انہیں تقریبا تمام نجی اداروں اور

سرجكاری اداروں میں ملازمت كے مواقع مل سكتے ہیں

Navigation

[0] Message Index

Go to full version