Crreer Planning In Pakistan > Home Economics
Personal Business Opportunity ذاتی كاروبار كے مواقع
(1/1)
Haji Hasan:
Personal Business Opportunity
گھریلو معاشیات كے پیشے سے متعلق خواتین كے لئے ذاتی كاروبار كے مواقع بھی ہیں ،
نرسری سكول۔سكول،بوتیك ،گھریلو دستكاریاں ،كونسلنگ اینڈ گائیڈنس وغیرہ نجی طور پر شروع كرسكتی ہیں ۔
مناسب سرمائے اور عملے سے وہ كاروبار كرسكتی ہیں لیكن ان شعبوں كو شروع كرنے سے پہلے ان كے متعلق امكانی خاكہ بنالیں تاكہ كسی قسم كی غلطی اور نقصان كا اندیشہ نہ رہے۔مزید معلومات مزید معلومات حاصل كرنے كے لیے ان تعلیمی اداروں سے رابطہ قائم كیا جاسكتا ہے جن كا تذكرہ اس مضمون میں كیا گیا ہے۔
AKBAR:
اگر کسی ممبر کے پاس اس کی اور معلومات ہوںتو ضرور ارسال کریں۔
میںانتظار کررہا ہوں
Navigation
[0] Message Index
Go to full version