Author Topic: funny poetry in urdu air university Islamabad  (Read 3305 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
funny poetry in urdu air university Islamabad
« on: April 23, 2010, 02:42:21 PM »
funny poetry in urdu air university Islamabad

ائیر یونیورسٹی روال پنڈی میں مزاحیہ مشاعرہ
روال پنڈی میں واقع ائیر یونیورسٹی میں گزشتہ روز مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلبا کے  علاوہ ملک کے نامور شاعر اکرام نے بھی شرکت کی ۔
جن شاعروں نے اپنا کلام سنا ان کے نام جناب انور مسعود ، سرفراز شاہد، جناب انعام الحق جاوید، کے علاوہ دیگر شعرا نے بھی شرکت کی اور اپنا کلام سنایا۔
اس سے پہلے یونیورسٹی میں کلچرل شو کا انعقاد بھی کیا گیا۔
جس میں طلبا و طالبات نے پروگرم پیش کئے اور موسم بہار کے حوالے رنگارنگ ملبوسات پہن رکھے تھے۔