PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => PU => Universities In Punjab => PU Result => Topic started by: AKBAR on August 01, 2019, 01:55:29 PM

Title: University of Punjab B.Com Exam Result 2019
Post by: AKBAR on August 01, 2019, 01:55:29 PM
University of Punjab B.Com Exam Result 2019
پنجاب یونیورسٹی نے بی کام کے نتائج کا اعلان کردیا
پنجاب یونیورسٹی نے بی کام پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔
پنجاب یونیورسٹی نے بی کام پارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا، بی کام پارٹ ون میں کامیابی کا تناسب 37.6 فیصد رہا جبکہ بی کام پارٹ ٹو میں کامیابی کا تناسب40.2 فیصد رہا۔
طلبا نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.pu.edu.pk/
واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی بی اے، بی ایس سی کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کیا تھا، 2 لاکھ 6 ہزار 626 میں سے صرف 93ہزار829 طلبا پاس ہوئے ہیں، ایک لاکھ12ہزار797طلباامتحان میں فیل ہوئے تھے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ یکم اگست 2019 کو شائع ہوئی