Author Topic: 2،3سال سےتنخواہیں نہ دیناکہاں کی انسانیت ہے،لاہور ہائیکورٹ  (Read 243 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
2،3سال سےتنخواہیں نہ دیناکہاں کی انسانیت ہے،لاہور ہائیکورٹ
لاہور:لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پٹواریوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست پراکائونٹ آفیسر گجرات کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا،
دوران سماعت عدالت نے ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر گجرات کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے
ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے اکائونٹ افسر کو جیل بھیجنا پڑے گا، دو تین سال سے درخواست گزاروں کو تنخواہیں نہ دینا کہاں کی انسانیت ہے۔