Author Topic: سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی، میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد  (Read 318 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی، میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
سندھ مدرستہ  الاسلام یونیورسٹی میں تعلیمی سال اسپرنگ 2022 کے بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، ٹیسٹ میں کل 2200 طلبا و طالبات نے درخواستیں جمع کروائیں جس میں سے 1200 سے زائد امیدواروں نے بیچلرز کے داخلہ ٹیسٹ جبکہ دیگر نے ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلے کےلئے اپلائی کیا۔