جامعہ عربیہ سراج العلوم نیو افغان روڈ سرکی روڈ کوئٹہ میں جلسہ دستاربندی
جامعہ عربیہ سراج العلوم نیو افغان روڈ سرکی روڈ کاجلسہ دستاربندی وختم بخاری شریف کی تقریب آج ہوگی جس میںمولانا عبدالستار شاہ ‘مولانا عبدالرحمن رفیق‘مولانا خورشید احمدمولانا عبدالظاہر‘ مولانا احمدجان ‘مولانا حافظ حسین احمد شرودی خصوصی شرکت کریں گے