Author Topic: منہاج یونیورسٹی لاہور ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس ورچوئل کانفرنس  (Read 308 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
منہاج یونیورسٹی لاہور ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس ورچوئل کانفرنس
70ممالک سے تعلق رکھنے والے اسلامی معیشت دانوں نے منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام منعقدہ پانچویں ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس ورچوئل کانفرنس میں کرپٹو کرنسی کواتفاق رائے کے ساتھ مسترد کر تے ہوئے قرار دیا ہے کہ کرنسی پرائیویٹ نہیں سٹیٹ سبجیکٹ ہے۔70 ممالک کے اسلامی معیشت دانوں نے مقالہ جات پیش کئے۔
پاکستان کے تمام اسلامک بینکنگ سیکٹر کے اداروں سے تعلق رکھنے والے 17سو سے زائدنمائندگان نے کانفرنس شرکت کی۔اسلامک اکنامک اینڈ فنانس کے موضوع پر ہونیوالی یہ پاکستان ہی نہیں ساؤتھ ایشیا کی پہلی اور سب سے بڑی ورچوئل کانفرنس ہے۔