Author Topic: لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 265 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور: لاہور کالج براے خواتین یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 28 ستمبر تک توسیع کر دی گئی جبکہ بی ایس میں داخلہ فارم 7 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکیں گے ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر ہو گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"