PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 24, 2020, 02:51:17 PM

Title: ٹرانسپورٹ کی سہولت یونیورسٹی کی ترجیحات میں شامل ہے ،منصور اکبر کنڈی
Post by: sb on June 24, 2020, 02:51:17 PM

ٹرانسپورٹ کی سہولت یونیورسٹی کی ترجیحات میں شامل ہے ،منصور اکبر کنڈی
ملتان :طالب علموں اور ملازمین کے لئے ٹرانسپورٹ کی سہولت ہر قسم کے معاشی دباؤ کے باوجود یونیورسٹی کی ترجیحات میں ہے

یونیورسٹی آنے جانے کے لئے متبادل سہولتوں سے بھی استفادہ کریں ان خیالات کا اظہار بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اسوزوکمپنی کے نمائندے سینئر سیلز منیجر ملتان ریجن محمد عزیز درانی کی طر ف سے نئی بس کی چابی حوالے کرنے کے موقعہ پر کیا۔


حوالہ: دنیا نیوز ملتان مورخہ 24 جون 2020ء