Author Topic: ٹرانسپورٹ کی سہولت یونیورسٹی کی ترجیحات میں شامل ہے ،منصور اکبر کنڈی  (Read 281 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ٹرانسپورٹ کی سہولت یونیورسٹی کی ترجیحات میں شامل ہے ،منصور اکبر کنڈی
ملتان :طالب علموں اور ملازمین کے لئے ٹرانسپورٹ کی سہولت ہر قسم کے معاشی دباؤ کے باوجود یونیورسٹی کی ترجیحات میں ہے

یونیورسٹی آنے جانے کے لئے متبادل سہولتوں سے بھی استفادہ کریں ان خیالات کا اظہار بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اسوزوکمپنی کے نمائندے سینئر سیلز منیجر ملتان ریجن محمد عزیز درانی کی طر ف سے نئی بس کی چابی حوالے کرنے کے موقعہ پر کیا۔


حوالہ: دنیا نیوز ملتان مورخہ 24 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"