ایم اے اردو پارٹ ون 2019کے نتائج کا اعلان
ملتان:زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم اے اردو پارٹ ون 2019کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
امتحان میں2805امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 709پاس ہوئے ، کامیابی کا تناسب 253.28 فیصد رہا۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 24 جون 2020ء