PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 31, 2019, 12:59:00 PM

Title: سرکاری کالجوں کی میرٹ لسٹیں اپ ڈیٹ کر نے کا سلسلہ شروع
Post by: sb on July 31, 2019, 12:59:00 PM

سرکاری کالجوں کی میرٹ لسٹیں اپ ڈیٹ کر نے کا سلسلہ شروع
اہور: 730سرکاری کالجوںمیں انٹرمیڈیٹ داخلے،OCAS ویب سائٹ پر درخواستوں کی وصولی جاری ہے ۔پنجاب آئی ٹی بورڈ کے ویب پورٹل پر 1 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں ہیں ۔ ویب سائٹ پر مختلف کالجوں کی میرٹ لسٹیں اپ ڈیٹ کر نے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد 31 جولائی 2019ء کو شائع