Author Topic: آن لائن تکنیکی مین پاور دینے والے ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر  (Read 716 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
آن لائن تکنیکی مین پاور دینے والے ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ پاکستان کو آن لائن تکنیکی مین پاور دینے والے ممالک میں تیسرا نمبر دیا گیا ہے۔
مشیر تجارت نے کہا کہ تکنیکی افرادی قوت کی اکثریت آئی ٹی شعبے سے ہے، پاکستان سب سے زیادہ تکنیکی سروسز امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کو دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر آنا نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔