نشتر نرسنگ کالج کی پرنسپل شاہد تبسم 24نومبر کو ریٹائرڈ ہونگی
ملتان : چلڈرن ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مظہر الخالق مدت ملازمت پوری ہونے پر آج ریٹائرڈ ہو نگے جبکہ نشتر نرسنگ کالج کی پرنسپل شاہد تبسم 24 نومبر کو ریٹائرڈ ہونگی۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع