Author Topic: میلسی : انجمن طلبا اسلام نے عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں ریلی نکالی  (Read 633 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میلسی : انجمن طلبا اسلام نے عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں ریلی نکالی
 میلسی :ملک بھر کی طرح میلسی میں بھی جشنِ عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں انجمنِ طلبا اسلام کے زیرِ اہتمام شایانِ شان طریقے سے ریلی نکالی گئی ۔ جسکی قیادت جنرل سیکرٹری انجمن طلبا اسلام وہاڑی راؤ عابد علی ،تحصیل ناظم راؤ واصف رضا ،ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک مرزا محمد سلیم قادری ،سابق چیف آرگنائزر انجمن نوجوانانِ اسلام محمد اسلم خان یوسفزئی ،حافظ محمد ارسلان حسین غازی نے کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"