Author Topic: جامعۃ المدینہ کے1040 فارغ التحصیل طلبہ کی دستار فضلیت  (Read 496 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعۃ المدینہ کے1040 فارغ التحصیل طلبہ کی دستار فضلیت
عاشقان رسول کی عالمگیر دینی تحریک دعوت اسلامی کےادارے جامعات المدینہ سےدرسِ نظامی اور تخصصات مکمل کرنے والے 1040 طلبا کی دستار فضلیت کے سلسلے میں ملتان، فیصل آباد،کراچی سمیت 9مقامات پر سنتوں بھرے اجتماع ہوئے، ملتان میں مرکزی اجتماع فیضان مدینہ میں ہوا،اجتماع سے امیر اہل سنت حضر ت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک علمائے اہلسنت کا سایہ ہم پر سلامت رکھے، عالم دین بڑی اہمیت کا حامل ہے، امت کی کشتی علماءکے ہاتھ میں ہیں ،علماءانبیا ءکرام کے وارث ہیں ۔