Author Topic: فیصل آباد بورڈ میٹرک و انٹرکے سالانہ امتحان کی تاریخ  (Read 116 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

فیصل آباد بورڈ میٹرک و انٹرکے سالانہ امتحان کی تاریخ
پنجاب بھر میں میٹرک و انٹر سالانہ امتحان 2022ء مئی اور جون میں منعقد ہوں گے،جس کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں،
اس حوالے سے تعلیمی بورڈ ملتان نے ایسے اساتذہ کرام جو ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹر،سپر نٹنڈنٹس، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس اور پریکٹیکل ایگزامینرز کی ڈیوٹی کے لئے خواہش مند ہیں
 وہ آن لائن اپلائی کر کے درخواست کی ہارڈ کاپی اپنے متعلقہ ادارہ کے سربراہ سے تصدیق کراکر فوری طور پر اسسٹنٹ کنٹرولر کنڈکٹ ملتان بورڈ کے پتہ پر ارسال کریں۔