Author Topic: طالبہ معظمہ خالد نےپشاور یونیورسٹی کا 1026نمبرز کا ریکارڈ توڑ دیا  (Read 505 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

طالبہ معظمہ خالد نےپشاور یونیورسٹی کا 1026نمبرز کا ریکارڈ توڑ دیا
پشاور : گلبہار پشاور کی ہونہار طالبہ معظمہ خالد ولد خالد پرویز نے میتھ میٹکس ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کے ایم ایس سی میتھ میٹکس امتحان میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
معظمہ خالد 1100نمبرز میں سے 1027نمبر لیکر یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن اور گولڈ میڈل کی مستحق قرار پائیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 02 فروری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"