Author Topic: میونسپل اساتذہ کی جعلی ڈگریوں کی انکوائری شروع نہ ہو سکی  (Read 298 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میونسپل اساتذہ کی جعلی ڈگریوں کی انکوائری شروع نہ ہو سکی
 لاہور: ذرائع کا کہنا ہے میونسپل کیڈر کے بیشتر اساتذہ اپنی تعلیمی اہلیت سے زیادہ کے عہدوں پر تعینات ہیں،زیادہ تر اساتذہ سفارشی بھرتی کئے گئے تھے ۔ایجوکیشن اتھارٹی نے مبینہ طور پر بغیر تصدیق میونسپل کیڈر سکولوں کے 54 اساتذہ کو ترقیاں دی ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل مرحلہ وار جاری ہے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"