Author Topic: فرسودہ نظام تعلیم تبدیل کر کے ”ریلیٹو گریڈنگ سسٹم لا رہے ہیں ، صوبائی وزیر  (Read 308 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فرسودہ نظام تعلیم تبدیل کر کے ”ریلیٹو گریڈنگ سسٹم لا رہے ہیں ، صوبائی وزیر
راولپنڈی : صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا ہے کہ جلد فرسودہ نظام تعلیم میں تبدیلی کر کے ”ریلیٹو گریڈنگ سسٹم“ اور ”آفس آف سٹوڈنٹس سروسز“ متعارف کروا رہے ہیں۔ ریلیٹو گرباوقار روزگار حاصل کر سکیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےوقار النساء کالج برائے خواتین میں انٹرمیڈیٹ میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ آفس آف سٹوڈنس سروسز کے طلبہ کو بیرون ملک سکالرشپ حاصل کرنے میں رہنمائی دی جائیگی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ راولپنڈی 05 ستمبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"