PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 16, 2021, 02:28:25 PM

Title: فرسٹ ائیر :داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Post by: sb on January 16, 2021, 02:28:25 PM

فرسٹ ائیر :داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
 لاہور: تعلیمی بورڈ نے گیارہویں جماعت کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

نئے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 16 سے 29 جنوری تک جمع کرائے جا سکیں گے ،ڈبل فیس 30 جنوری سے 8 فروری،ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 9 سے 15 فروری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ فیصلے کا اطلاق صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جنوری 2020 کو شائع ہوئی