Author Topic: فرسٹ ائیر :داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 356 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فرسٹ ائیر :داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
 لاہور: تعلیمی بورڈ نے گیارہویں جماعت کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

نئے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 16 سے 29 جنوری تک جمع کرائے جا سکیں گے ،ڈبل فیس 30 جنوری سے 8 فروری،ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 9 سے 15 فروری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ فیصلے کا اطلاق صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"