Author Topic: زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس  (Read 245 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس

ملتان: زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس ہوگا جس میں اساتذہ، یونیورسٹی انجینئرز کی ترقی کے کیس پیش کئے جائیں گے
سلیکشن بورڈ کے چیئرمین وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ہوں گے
۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"