PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: sb on August 09, 2019, 02:24:08 PM

Title: جامعہ زکریا کا ایچ ای سی نیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان
Post by: sb on August 09, 2019, 02:24:08 PM

جامعہ زکریا کا ایچ ای سی نیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان
ملتان : زکریا یونیورسٹی نے ایچ ای سی نیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان کردیا ، مراسلے میں کہاگیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے طلبا اس سکالرشپ کےلئے اہل ہوں گے تاہم ان کے والد کی آمدنی 35ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ نہ ہو، اس سے قبل کوئی سکالر شپ نہ لیا ہو اور وزیر اعظم کی فیس واپسی سکیم سے استفاد نہ کیا ہو۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 اگست 2019ء کو شائع