Author Topic: جامعہ زکریا کا ایچ ای سی نیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان  (Read 528 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا کا ایچ ای سی نیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان
ملتان : زکریا یونیورسٹی نے ایچ ای سی نیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان کردیا ، مراسلے میں کہاگیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے طلبا اس سکالرشپ کےلئے اہل ہوں گے تاہم ان کے والد کی آمدنی 35ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ نہ ہو، اس سے قبل کوئی سکالر شپ نہ لیا ہو اور وزیر اعظم کی فیس واپسی سکیم سے استفاد نہ کیا ہو۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"