PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on December 31, 2021, 02:34:37 PM

Title: بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا میں تعاون کی یادداشت
Post by: AKBAR on December 31, 2021, 02:34:37 PM

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا  میں تعاون کی یادداشت پر دستخط
بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا کے درمیان عالمی تاریخ کی تدریس اور تحقیق و طباعت سے متعلق تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
یادداشت پر بہاء الدین زکریایونیورسٹی کی طرف سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا کے نائب صدر وانگ زیلن نے دستخط کیے۔