PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on December 24, 2021, 12:25:42 PM

Title: یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت
Post by: AKBAR on December 24, 2021, 12:25:42 PM
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان مفاہمت
 یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے، جس کی رو سے دونوں ادارے باہمی تعاون سے یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیام عمل میں لائیں گے۔