PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on November 19, 2018, 11:08:09 AM

Title: ملتان تعلیمی بورڈ کا ضمنی امتحان میں پاس طلبا کا داخلے کاشیڈول
Post by: sb on November 19, 2018, 11:08:09 AM

ملتان تعلیمی بورڈ کا ضمنی امتحان میں پاس طلبا کا داخلے کاشیڈول
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک ضمنی امتحان میں پاس ہونے والے طلبا کے داخلے کاشیڈول جاری کردیا ،
شیڈول کے مطابق 11ویں جماعت میں داخلے کےلئے ضمنی امتحان میں پاس ہونے والے طلبابغیر لیٹ فیس کے ساتھ 30نومبر تک کسی کالج میں داخلہ لے سکتے ہیں
جس کےبعد 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 7دسمبرتک داخلہ لیاجاسکتا ہے ، رجسٹریشن فیس 900روپے اور پراسسنگ فیس 425روپے مقررکی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان   ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی