PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 16, 2020, 12:52:28 PM

Title: نئے داخلے کیلئے سکولز اور کالجز میں کائونٹرقائم
Post by: sb on September 16, 2020, 12:52:28 PM

نئے داخلے کیلئے سکولز اور کالجز میں کائونٹرقائم
 سکولز اور کالجز میں نئے داخلہ لینے والے امیدواروں کو بھی کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کیلئے کائونٹر قائم کر دئیے گئے

فیصل آباد: نئے داخلوں کیلئے آنیوالوں کو سکولز اور کالجز میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایات گیٹ پر ہی دے دی جاتی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی