Author Topic: زکریا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ  (Read 238 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
زکریا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ
ملتان: زکریا یونیورسٹی کے طلبا نے گزشتہ روز احتجاجی مظاہرہ کیا ،طلبا کے مظاہرے کی باعث بوسن روڑ بلا ک ہوگئی
جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، انہوں نے آکر حالات کو کنٹرول کیا اور طلبا کو منتشر کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"