Author Topic: بیٹھنے كا صیح طریقہ  (Read 7867 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بیٹھنے كا صیح طریقہ
« on: November 15, 2007, 05:37:46 PM »
مقررہ جگہ پر پہنچ كر اگر انٹرویو لینے والوں كی تعداد دو سے زائد ہو تو صرف زبانی سلام كہنا چاہیئے اور اگر انٹرویو لینے والے ایك یا دو ہوں تو پھر ان سے دوستانہ انداز میں ہاتھ ملائے ۔جب آپ كو بیٹھنے كے لیے كہا جائے تو شكریہ ادا كركے نارمل انداز میں باوقار طریقے سے بیٹھ جائیں ۔
كرسی پر سیدھا بیٹھیں ۔ٹانگ پر ٹانگ چڑھا كر نہ بیٹھیں اور نہ ہی اتنا جھك كر بیٹھیں اگر اپنی فائل یا ہینڈ بیگ اپنے پاس ہی ركھیں تو بہتر ہے اسے سامنے كی میز پر ركھنا بہتر نہ ہوگا ۔
بیٹھنے كے دوران بھی خود پر قابو كیجئے ۔انٹرویو لینے والے آپ كے اعتماد اور سكون سے متاثر ہوسكتے ہیں آپ كے اضطارب اور اعصاب زدگی سے نہیں ۔

Offline Abbas Hussain

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Re: بیٹھنے كا صیح طریقہ
« Reply #1 on: May 18, 2011, 02:49:53 PM »
NICE