Author Topic: راولپنڈی انٹر پارٹ ٹو نتائج، 6456طلبہ کامیاب، تناسب 35.81فیصد رہا  (Read 957 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

راولپنڈی انٹر پارٹ ٹو نتائج، 6456طلبہ کامیاب، تناسب 35.81فیصد رہا
راولپنڈی: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ-IIامتحان (ضمنی) 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹر غلام دستگیرکے مطابق 18573امیدواروں نے داخلہ بھجوایا جبکہ 18031امتحان میں شامل ہوئے جبکہ 6456طلبہ کامیاب ہوئے اور کامیابی کا تناسب 35.81رہا۔ 480 امیدوار امتحان سے غیر حاضر رہے اور 11118امیدوار امتحان میں فیل ہوئے ۔ امتحان میں 9460طالبات اور 8571طلباء شامل امتحان ہوئے ۔ طلباء و طالبات کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نتائج اُن کے داخلہ فارم پر دیئے گئے موبائل فون نمبر پر بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔ طلباء و طالبات اپنانتیجہ 800296پر smsکے ذریعہ بھی معلو م کرسکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا راولپنڈی  ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Mohammad umer ikram

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 55
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • tutoria.pk