Author Topic: یو ایچ ایس میں فزیکل تھراپی کورس ختم  (Read 375 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یو ایچ ایس  میں فزیکل تھراپی کورس ختم
 لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں جمعرات کے روز پیلوک فلور ڈسفنکشن پر ہونے والا 5روزہ فزیکل تھراپی کورس ختم ہوگیا
یو ایچ ایس کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی اور وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے شرکاء میں سرٹیفیکٹس تقسیم کیے
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی نے کہا کہ دنیا کی 15فیصد آبادی کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہے