Author Topic: اے پی ایم ایس او کا یوم تاسیس  (Read 503 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اے پی ایم ایس او کا یوم تاسیس
« on: June 11, 2021, 11:45:30 AM »
APMSO Foundation Day | All Pakistan Muttahida Students Organization
اے پی ایم ایس او کا یوم تاسیس
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےکنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی 11جون کو شام ساڑھے سات بجے ایم کیوایم پاکستان کے عارضی مرکز سے متصل پارک میں
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 43ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے ہونے والی تقریب سے خطاب کریں گے