PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 20, 2020, 12:24:31 PM

Title: محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے ٹیچنگ سٹاف کا 4 روزہ آن لائن ٹریننگ کورس ہوا
Post by: sb on June 20, 2020, 12:24:31 PM

محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے ٹیچنگ سٹاف کا 4 روزہ آن لائن ٹریننگ کورس ہوا

لاہور: آخری روز ایک کا نفرنس ہوئی جس میں ڈی جی پرویز اقبال ،ڈائریکٹرشہزاد بھٹہ پرنسپل ،کاشف محمود نے بھی شرکت کی۔ شرکانے کورس کو سودمند قرار دیا۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 20 جون 2020ء